fbpx

بن رومانی فوڈز نے بہی میں شہد اور زعفران شامل کر کے خوشذائقہ مربع سفر جل تیار کیا ہے جو کئی امراض میں کارآمد ہے اور انتہائی طاقتور ہے۔

اپنا آرڈر بک کروائیں

فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ




    ?سفرجل کیا ہے

    بہی کے اس پھل کا ذکر احادیث میں بھی آیا ہے دور قدیم کے حکیم اور غذائی ماہرین طاقت کی ادویات میں بہی کا استعمال کیا کرتے تھے اس پھل کی طاقت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ انبیاء کرام بھی اس پھل کا استعمال کیا کرتے تھے بہی کا یہ پھل جس کے بے تحاشہ فوائد کو دیکھتے ہوئے مغربی ممالک میں بھی اس کی بڑھتی ہوئی مانگ اور بہترین نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے بن رومانی فوڈز نے بہی کے اس پھل میں زعفران اور شہد شامل کر کے خوش ذائقہ مربع سفر جل تیار کیا ہے جس سے بہی کے اس پھل کی طاقت میں کئی گناہ اضافے کے ساتھ بیشمار بیماریوں میں بھی کارگر ثابت ہو رہا ہے ۔ بہی کا یہ مربع سفر جل جو خاص مرد حضرات کی جسمانی اور جنسی طاقت کو بڑھا کر قوت مدافعت میں اضافہ کرتاہے ۔

    سفر جل کے اجزاء

    سفر جل اعلی ترین معیاری اجزا سے بنا ہے

    زعفران

    (Saffron)

    بہی

    (Quince)

    شہد 

    (Honey)
    اصلی لوگوں کے اصل نتائج

    ڈاکٹر صاحب سفر جل کے بارے میں بتاتے ہیں۔

    اصلی لوگوں کے اصل نتائج

    Play Video
    Play Video
    Play Video
    Play Video
    Play Video
    Play Video
    Play Video
    Play Video
    Play Video
    Play Video

    :طریقہ استعمال

    صُبح ناشتہ سے آدھا گھنٹہ قبل ایک کھانے کا چمچ روزانیم گرم پانی یا نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں

    سرٹیفیکیٹ

     

    اپنا آرڈر بک کروائیں

    فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ