سفرجل کیا ہے

بہی کے اس پھل کا ذکر احادیث میں بھی آیا ہے دور قدیم کے حکیم اور غذائی ماہرین طاقت کی ادویات میں بہی کا استعمال کیا کرتے تھے اس پھل کی طاقت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ انبیاء کرام بھی اس پھل کا استعمال کیا کرتے تھے بہی کا یہ پھل جس کے بے تحاشہ فوائد کو دیکھتے ہوئے مغربی ممالک میں بھی اس کی بڑھتی ہوئی مانگ اور بہترین نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے بن رومانی فوڈز نے بہی کے اس پھل میں زعفران اور شہد شامل کر کے خوش ذائقہ مربع سفر جل تیار کیا ہے جس سے بہی کے اس پھل کی طاقت میں کئی گناہ اضافے کے ساتھ بیشمار بیماریوں میں بھی کارگر ثابت ہو رہا ہے ۔ بہی کا یہ مربع سفر جل جو خاص مرد حضرات کی جسمانی اور جنسی طاقت کو بڑھا کر قوت مدافعت میں اضافہ کرتاہے ۔

نمایاں خصوصیات :

  • دل و دماغ کو طاقتور رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
  • قبض کشاہ ہے۔
  • جگر اور معدہ کی اصلاح کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
  • السر میں بھی فائدہ پہنچاتا ہے ۔
  • جسم سے فاضل چربی کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
  • پیشاب کی شکایت کو کم کرتا ہے۔
  • ہارٹ اٹیک کے خطرات کو کم کر کے دل کو مضبوط بنا نے میں معاون ہے ۔
  • پوشیدہ امراض میں مبتلا افراد کیلئے انتہائی لا جوا ب ہے ۔

سفرجل منگوانے کے لیے آرڈر فارم فل کریں۔

ہمارا نمائندہ آپ سے جلد ہی رابطہ کرے گا۔

آرڈر تصدیق کرنےکے بعد پارسل بھیج دیا جائےگا۔

تین سے چار ورکنگ ڈیز میں آپ کا پارسل موصول ہوجائےگا۔

بن رومانی فوڈز کمپنی پھلوں سبزیوں قدرتی جڑی بوٹیوں کی افادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اور طب نبوی کی روشنی میں خالص قدرتی مصنوعات تیار کر رہی ہے تاکہ ان مصنوعات کے استعمال سے انسانی جسم کو کسی قسم کے نقصانات نہ ہوں بن رومانی فوڈز کمپنی انسانی ہمدردی کا جذبہ رکھتے ہوئے عوام الناس میں ہونے والے ان گنت امراض کی بہتات کو دیکھتے ہوئے انہیں ادویات سے بچا کر قدرتی چیزوں کی طرف لانا چاہتی ہے ہماری کمپنی حفظان صحت کے عین اصولوں کے مطابق ملاوٹ سے پاک کیمیکل اور ادویات کے بغیر خالص پراڈکٹ تیار کرتی ہے کیونکہ ہمارا مقصد عوام الناس کو شفاء سے ہمکنار کرنا ہے ۔