اپنا آرڈر بک کروائیں
بہی کے اس پھل کا ذکر احادیث میں بھی آیا ہے دور قدیم کے حکیم اور غذائی ماہرین طاقت کی ادویات میں بہی کا استعمال کیا کرتے تھے اس پھل کی طاقت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ انبیاء کرام بھی اس پھل کا استعمال کیا کرتے تھے بہی کا یہ پھل جس کے بے تحاشہ فوائد کو دیکھتے ہوئے مغربی ممالک میں بھی اس کی بڑھتی ہوئی مانگ اور بہترین نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے بن رومانی فوڈز نے بہی کے اس پھل میں زعفران اور شہد شامل کر کے خوش ذائقہ مربع سفر جل تیار کیا ہے جس سے بہی کے اس پھل کی طاقت میں کئی گناہ اضافے کے ساتھ بیشمار بیماریوں میں بھی کارگر ثابت ہو رہا ہے ۔ بہی کا یہ مربع سفر جل جو خاص مرد حضرات کی جسمانی اور جنسی طاقت کو بڑھا کر قوت مدافعت میں اضافہ کرتاہے ۔
بہی
بہی ایک ایسا پھل ہے جسے انبیاء و صحابہ نے بھی استعمال کیا بہی میں بے پناہ افادیت موجود ہے بہی کا استعمال مردانہ طاقت کو بڑھانے میں لا جواب ہے بہی کا استعمال پوشیدہ امراض میں مبتلا افراد کیلئے خا ص کام کرتا ہے ۔
شہد
شہد مکمل غذا اور بہترین دوا ہے جو کہ جسمانی قوتوں کو بڑھاتا ہے شہد پروٹین وٹامن غذائیت منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا بہترین مرکب ہے شہد جلد اور پیٹ کے جملہ امراض کیلئے بہترین ہے۔
زعفران
زعفران بڑھاپے کے ظاہروباطن علامتوں کو خاموشی سے رفع کر کے جسم میں جوانی کی امنگ پیدا کرتا ہے زعفران دل و دماغ کو توانائی اور جلا بخشتا ہے ، زعفران کینسر کے خلاف ڈھا ل کا کام کرتا ہے