بہی
بہی ایک ایسا پھل ہے جسے انبیاء و صحابہ نے بھی استعمال کیا بہی میں بے پناہ افادیت موجود ہے بہی کا استعمال مردانہ طاقت کو بڑھانے میں لا جواب ہے بہی کا استعمال پوشیدہ امراض میں مبتلا افراد کیلئے خا ص کام کرتا ہے ۔
شہد
شہد مکمل غذا اور بہترین دوا ہے جو کہ جسمانی قوتوں کو بڑھاتا ہے شہد پروٹین وٹامن غذائیت منرلز اور اینٹی آکسیڈنٹ کا بہترین مرکب ہے شہد جلد اور پیٹ کے جملہ امراض کیلئے بہترین ہے۔
زعفران
زعفران بڑھاپے کے ظاہروباطن علامتوں کو خاموشی سے رفع کر کے جسم میں جوانی کی امنگ پیدا کرتا ہے ، زعفران دل و دماغ کو توانائی اور جلا بخشتا ہے ، زعفران کینسر کے خلاف ڈھا ل کا کام کرتا ہے ۔
قبض کو ختم کرتا ہے
پیشاب کی شکایت کو کم کرتاہے
جنسی کا کردگی میں اضافہ کرتا ہے
مردوں کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے
کولیسٹرول کی سطح کوبڑھنے سے روکتا ہے
جگر اور معدہ کی اصلاح کی صلاحیت رکھتا ہے
دل کے دورے اور دل کے امراض کو ختم کرتا ہے
حاملہ خواتین بچوں کی پیدائش کے لئے استعمال کریں
پوشیدہ امراض میں مبتلا افراد کیلئے انتہائی لا جوا ب ہے
میں جسمانی اور اندرونی کمزوری میں مبتلا تھا کافی علاج کیا مگر خاص فائدہ نہ ہوا مگر جب سے سفر جل کا استعمال کیا ہے میں بہت بہتر محسوس کررہا ہوں
مجھے دل کے پٹھوں کے کمزور ہونے کی شکایت تھی جس کا میں نے علاج بھی کروایا اور سفر جل کا استعمال بھی کیا سفر جل کو بہتر پایا
پوشیدہ امراض کو بیان کرنا بہت مشکل کام ہے مگر میری مشکل سفر جل نے آسان کردی